97

افغان وفد قطر روانہ، پکتیکا میں فضائی حملے کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

کابل (ایچ آراین ڈبلیو) افغان وفد قطر روانہ، پکتیکا میں فضائی حملے کے باوجود مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کے روز تصدیق کی ہے کہ افغان حکومت کا ایک اعلیٰ سطحی وفد، وزیرِ دفاع مولوی یعقوب مجاہد کی قیادت میں پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لیے قطر روانہ ہوگیا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب گزشتہ رات پکتیکا میں مبینہ فضائی حملہ پیش آیا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں