کورنگی میں‌ ٹرالر نے سرکاری اہلکار کو کچل دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی میں‌ ٹرالر نے ایک اور شہری کی جان لے لی، ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شہری کچل کر جاں بحق ہوا، موٹر سائیکل سوار شہری کی شناخت محمد عدنان کے نام سے کی گئی ، جاں بحق ہونے والے شہری سرکاری اہلکار بتایا جاتا ہے ۔۔لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں