89

بھارت گھٹنےٹیکنےپرمجبور، امریکاکو روس سے تیل نہ خریدنےکی یقین دہانی کرادی

بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)مودی سرکار پر امریکی ٹیرف بھاری پڑگیا، بھارت نے ٹرمپ سرکار کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔امریکا کی جانب سے بھاری ٹیرف کے بعد بھارت نے امریکی صدر کو روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرادی۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں