مٹھی (ایچ آراین ڈبلیو) تھرپارکر پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 02 ملزماں گرفتار، 2530 پڑی سفینا/رائل گٹکا برآمد، مقدمات درج۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب کے احکامات پر ضلعے بھر میں منشیات فروشوں و جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے.
پولیس تھانہ کلوٸی
انچارج سی آء ای تھرپارکر بمع اسٹاف کارواٸی ملزم میر حسن ولد وکیو لنڈ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 880 پڑی سفینا گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ کلوٸی پہ مقدمہ درج۔
پولیس تھانہ وجوٹو
ایس ایچ او وجوٹو بمع اسٹاف کارواٸی ملزم عارف علی ولد عبدالرشید ملک کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 1650 پڑی رائل گٹکا برآمد۔ ملزم کے خلاف پولیس تھانہ وجوٹو پہ مقدمہ درج۔
ایس ایس پی تھرپارکر جناب عادل میمن صاحب نے ایس ایچ او وجوٹو، انچارج سی آئی ای تھرپارکر اور پولیس پارٹی کو شاباشی دی۔


