بھارت(ایچ آراین ڈبلیو)افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے شرط رکھی تھی پریس کانفرنس میں کوئی خاتون شریک نہیں ہوگی۔بھارتی حکومت نے طالبان کی شرط مان لی اور کسی خاتون صحافی کو پریس کانفرنس میں نہیں آنے دیا۔
بی جے پی کے اس اقدام پر اپوزیشن اور صحافیوں نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ عوامی فورم سے خواتین صحافیوں پر پابندی بتاتی ہے کہ مودی کتنے کمزور ہیں۔
پریانکا گاندھی نے کہا کہ مودی بتائیں ہمارے ملک میں خواتین کی توہین کی اجازت کس نے دی۔


