شہرقائد میں غیر قانونی ہائیڈرینٹس تاحال بند نہ ہو سکے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر میں غیر قانونی ہائیڈرینٹس تاحال بند نہ ہو سکے، واٹر کارپوریشن کا اینٹی تھیفٹ سیل پانی چور مافیا کے آگے بے بس، قیوم آباد کے جونیجو ٹاؤن میں پانی چور مافیا نے پنجے گاڑھ لئے، پانی چور مافیا چنیسر ٹاؤن کی حدود میں کھلے عام غیر قانونی ہائیڈرینٹس چلانے لگے، غیر قانونی ہائیڈرینٹس کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، واٹر کارپوریشن کا پانی چور مافیا کے خلاف کاروائی سے گریز، جونیجو ٹاؤن میں مختلف مقامات پر گھروں میں غیر قانونی ہائیڈرینٹس کا سسٹم فعال، رہائشی علاقے میں ٹینکرز اور ٹنکیوں کے ذریعے پانی چوری کر کہ بیچا جا رہا ہے، ہزاروں گیلن پانی چوری کر کہ مہنگے داموں لوگوں کو بیچا جا رہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں