63

بارشوں کے بعد بڑے ڈیموں کی سطح میں معمولی بہتری

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بارشوں کے بعد بڑے ڈیموں کی سطح میں معمولی بہتری، منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1066.25 کیوسک سے بڑھ کر 1086.70 کیوسک ہوگئی، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول 1402 کیوسک سے بڑھ کر 1410 کیوسک ہوگئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں