رضویہ سوسائٹی کی حدود سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی رضویہ پولیس نے ڈھونڈ نکالی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رضویہ سوسائٹی کی حدود سے لاپتہ ہونے والی 8 سالہ بچی رضویہ پولیس نے ڈھونڈ نکالی

بچی طاہرہ دختر منٹھار علی مسرت سینیما کابلی بازار سے ملی ہے

بچی کے گھر والوں نے افطار کے بعد رضویہ سوسائٹی پولیس کو بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی جسکے بعد پولیس نے بچی کی تلاش شروع کی

بچی کو چند گھنٹوں میں ڈھونڈ کر اسکی والدہ اور سگے بھائی عمر فاروق کے حوالے کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں