گوجرانوالہ(ایچ آراین ڈبلیو)شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے #جعلی_میجر #قمر_وقار کے خلا/ف مختلف تھانوں میں درخواستیں دائر انکوائریاں کھل گئیں تھانہ #اروپ میں محمد زبیر کی مدعیت میں مقدمہ درج ملزم #قمر_وقار کو پولیس نے حراست میں لے لیا –
34 لاکھ روپے ہڑپ کرنےکاالزام عاطف سعید نےبھی17لاکھ روپےہڑپ کرنےکی درخواست سی پی اوگوجرانوالہ کوجمع کروا دی
شہری محمد فیاض نے بھی تھانہ اروپ میں لاکھوں روپےلوٹنےوالےقمروقار کے خلاف کاروائی کے لیے درخواست جمع کروا دی
ملزم اپنےاپ کووردی پہن کرمیجرقمرظاہرکرتا اوررقم لوٹتا رہا پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اس فراڈیے کے خلاف حرکت میں اگئے-
شہریوں کااعلی حکام سے اپنی جمع پونجی واپس دلوانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق قمروقار ولد ذوالفقار جو کہ وحدت کالونی گوجرانوالہ کا رہائشی ہے,, جس کے خلاف تھانہ اروپ میں مقدمہ نمبری 4256/25 درج رجسٹرڈ ہے اورپولیس نے مدعی مقدمہ محمد زبیر کی نشاندہی پر ملزم کو گر/فتار کر لیا,, جس پر 34 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کا الزام ہے جس کی انکوائری جاری ہے


