کوٹری (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ، اسٹیشن کے قریب ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹ کر ٹریک سے اتر گئی ، بوگی دیگر ٹرین سے بھی الگ ہو گئی
ٹریک کی خستہ حالی کے سبب مسلسل حادثات رونماء ہو رہے ہیں ، کوئی جانی نقصان رونماء نہیں ہوا ، ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کی بوگی کو ٹریک پر بحال کرنے اور کمپلین کی مرمتی کام شروع کر دی
حادثے کے سبب ڈاون ٹریک متاثر ، حیدرآباد سےکوٹری آنے والی ٹرینوں کو حیدرآباد روک دیا گیا ،


