کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ناسا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک بڑا خلائی پتھر انتہائی تیز رفتاری (61,000 کلومیٹر فی گھنٹہ) سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے! اس پتھر میں 500 نیوکلیئر بموں جتنی توانائی موجود ہو سکتی ہے، جو ایک بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
لیکن کیا واقعی یہ پتھر زمین سے ٹکرائے گا؟ سائنسدانوں کے مطابق اس کے زمین سے ٹکرانے کے امکانات فی الحال کم ہیں، مگر یہ واقعہ زمین کے لیے ایک بڑا خطرہ بھی بن سکتا ہے۔


