حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے دو رہائشی ڈوب گئے

حب (ایچ آراین ڈبلیو) حب ندی میں نہاتے ہوئے کراچی کے دو رہائشی ڈوب گئے،

حب: ایک کو بچا لیا گیا جبکہ ایک شخص کی لاش ندی سے نکال لی گئی،

حب: ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ معراج اللہ ولد شیرین زدہ کے نام سے ہوئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں