وہاڑی ڈی ایچ کیو ہسپتال بیماریوں کا گڑھ بن گیا

وہاڑی (ایچ آراین ڈبلیو ) وہاڑی ڈی ایچ کیو ہسپتال بیماریوں کا گڑھ بن گیا وہاڑی شعبہ حادثات و ایمرجنسی جہاں لوگ اپنا علاج معالجہ کروانے آ تے ہیں لیکن یہاں تو انتظامیہ کی ناہلی کی وجہ سے کوڑا کرکٹ کے بڑے بڑے ڈھیر لگے ہوۓ نظر آرہے ہیں لیکن انتظامیہ خاموش اس کوڑے کے ڈھیر گندگی سے بیماریاں جنم لیتی ہیں ڈینگی کا خطرہ اس کے علاوہ سانس کی بیماریاں اگر اسی طرح ڈی ایچ کیو انتظامیہ کی ناہلی رہی تو جو مریض ہسپتال علاج کے لیے آتے ہیں وہ مزید بیماریوں کا شکار ہو جاۓ گئے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر, اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول , سی او ہیلتھ ، ایم ایس ، سے مطالبہ کیا اس کوڑا کرکٹ کو فوری صاف کروایا جاۓ صاف صفائی کا انتظامات کو مزید بہتر بنایا جاۓ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں