بجلی کے نرخوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بجلی کے نرخوں میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری ہے اور حصص انٹرا ڈے ٹریڈ میں ایک ہزار 800 پوائنٹس اضافے کے ساتھ اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

کاروبار کے دوران صبح 10 بجے بینچ مارک ’کے ایس ای 100‘ انڈیکس ایک ہزار 855 پوائنٹس یا 1.56 فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 20 ہزار 793 کی سطح پر پہنچ گیا جو گزشتہ روز ایک لاکھ 18 ہزار 938 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں