صنعا (ایچ آراین ڈبلیو) یمن حوثیوں نے 72 گھنٹوں میں امریکا کا ایک اور جنگی ڈرون MQ 9 ریپر مار گرایا
جس کی مالیت 30 ملین ڈالر ہے
ابتک یمنی حوثی امریکا کے 21 MQ 9 ریپر ڈرون گرا چکے ہیں
جن کی مجموعی مالیت 630 ملین ڈالر یعنی 63 کروڑ امریکی ڈالر سے زیادہ ہے


