کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میئر کراچی نے وفاقی حکومت کے اربوں لاگت کے کراچی میں جاری بڑے منصوبے پر کام بند کرادیا-گرین لائن پروجیکٹ پر کے ایم سی محکمہ سٹی وارڈن کی ٹیم نے جاکر کام بند کردیا-
بلدیہ عظمی کراچی کی این او سی کے بغیر منصوبے پر کام کیا جارہا تھا-پاکستان انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی کے حکام اور میئر کراچی آمنے سامنے آگئے-پی آئی ڈی سی ایل نے وفاقی حکومت کے منصوبے پر کام بند نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا-


