سائیڈ لیمٹڈ کو 100کروڑ کا بجٹ ملنے کے باوجود بھی نالے کا کام صحیح ہو نہ سکا

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) سائیڈ لیمٹڈ کو 100کروڑ کا بجٹ ملنے کے باوجود بھی نالے کا کام صحیح ہو نہ سکا -ٹھیکے دار اور سائیڈ کے افسروں کی ملی بھگت سے دو سود کا سریا لگایا گیا ہے مٹیر بھی بالکل بیکار استعمال کیا گیا ہے-اگر پھر سے بارش ہوتی ہے تو یہ نالہ بھی دریا کا منظر اختیار کر لے گا-

اس 100 کروڑ کی بجٹ کے باوجود بھی ٹھیکے دار اور افسروں کی ملی بھگت سے وہی کام ہوگا جو پہلے ہوتا رہا ہے-نالے کے کام میں جتنا بھی مٹیر استعمال کیا گیا ہے وہ سارا دو نمبر ہے-ڈی سی حیدراباد سے عرض کرتے ہیں کہ یہ کام اپنی نظرثانی میں کروایا جائے اور سائیڈ کے افسروں کو یہ کام نہ دیا جائے-سندھ کے وڈے وزیر مراد علی شاہ کو عرض کرتے ہیں کہ اس کام میں تھوڑی نظر ثانی فرمائیں اعلی حکام سے بھی عرض کرتے ہیں کہ جتنا بھی یہ کام ہے اپنی نظر پانی میں کروائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں