میاں چنوں نواہی گاؤں 104 پندرہ ایل میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے بیوی جاں بحق

میاں چنوں ایچ آراین ڈبلیو)‌ شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ، میاں چنوں نواہی گاؤں 104 پندرہ ایل میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے بیوی جاں بحق ، رمضان سپرا نشے کا عادی تھا ، رمضان سپرا نے لکڑی کا وار سر پہ کیا بیوی موقع پہ جاں بحق ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں