خون کے کینسر کا مکمل خاتمہ. 502 مریض مکمل صحتیاب

بارسلونا (ایچ آراین ڈبلیو) خون کے کینسر کا مکمل خاتمہ. 502 مریض مکمل صحتیاب۔ بارسلونا کے ہاسپٹل کلینک نے نئے طریقہ علاج CAR-T کے ذریعے گذشتہ 6 برسوں میں خون کے سرطان میں مبتلا 502 مریضوں سے سرطان کاُ مکمل صفایا کر دیا ہے۔

2024 میں 103 مریض صحتیاب ہوئے. ہسپتال انتظامیہ کے مطابق، شہر میں سرطان کے مریضوں میں ہر سال مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں