بلھے والا میں غریب کسان پر برہنہ کر کے تشدد

محمد والا (ایچ آراین ڈبلیو) بااثر افراد کا تھانہ محمد والا کے نواحی علاقہ بلھے والا میں غریب کسان پر برہنہ کر کے تشدد متاثرہ کے سر کے بال بھنویں اور موچھیں مونڈ دیں ایس ایچ او تھانہ محمد والا صفدر حسین ٹاوری کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار باقی ملزمان کی تلاش جاری۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں