وزیراعلی کا پورا دن عید ملن کی مصروفیات کی نذر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے آج مختلف ممالک کے سفیروں ، صوبے کے اعلیٰ افسران ،پارٹی کے منتخب اراکین اور عہدیداروں /کارکنوں کی عید ملن ؛ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ سے پہلی ملاقات مختلف ممالک کے سفیروں نے کی؛

سفیروں نے وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعلیٰ سندھ نے سفیروں کو عید کی مبارکباد دی؛ اور جس میں پاکستانی ایکٹر شیخ جاوید بھی عید مبارک باد دی

وزیراعلیٰ سندھ سے عید ملنے والوں میں ترکی،سعودی عرب، عمان ،قطر، عراق، بنگلا دیش، جاپان، ملائیشیا، انڈونیشیا، افغانستان کے سفیرشامل؛

وزیراعلیٰ سندھ سے صوبے کے اعلیٰ افسران بشمول چیف سیکریٹری ، آئی جی پولیس نے بھی ملاقات کی اورایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی؛

وزیراعلیٰ سندھ سے سینیٹرز ، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین، سعید غنی ،وقارمہدی ، مشیر نجمی عالم نے بھی ملاقات کی اورایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی؛

وزیراعلیٰ سندھ نے مہمانوں کی خاطر تواضع مٹھائی اور شیرخرمہ سے کیا؛

اپنا تبصرہ بھیجیں