حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو حیدرآباد کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی
ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریکوری وہیکل کی مدد سے گاڑی کو سائیڈ پر کر کے ٹریفک کی روانی کو بحال کر دیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور حادثہ اوور اسپیڈ کی وجہ سے ایک کار کا دوسری کار کو ہٹ ہونے سے پیش آیا…


