ایم پی اے ندا کھوڑو کی عید کے تیسرے روز اپنی رہائشگاہ پر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

لاڑکانہ(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ صوبائی سندھ کی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے ندا کھوڑو کی عید کے تیسرے روز اپنی رہائشگاھ کھوڑو ھائوس لاڑکانہ میں پارٹی رہنمائوں و کارکناں سے ملاقات،

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ صوبائی سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے ندا کھوڑو نے آئی سبھی پارٹی رہنمائوں و کارکناں کو عید کی مبارکبادیں دی،

اپنا تبصرہ بھیجیں