دوحہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کا قطر پرفضائی حملہ،حماس کے تمام 5 سینئر رہنما شہید ، اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں میں خالد مشعل اورخلیل الحیہ اورزاھرجبارین شامل ہیں
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اس نے دوحا پرحملے سے پہلے امریکا کو آگاہ کردیا تھا، امریکا کی مدد سے دوحا میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا،
اسرائیل نے ایک بار پھر عالمی قوانین کو روند ڈالا، اسرائیل کی جانب سے قطر کی خودمختاری پرحملہ قرار دیا جا رہا ہے، اب تک اس سلسلے میں قطر کا سرکاری موقف سامنے نہیں آ سکا ہے


