لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) 9 مئی پاکستان پر حملے کا معاملہ، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے راحت بیکری لاہور کے باہر جلاؤ گھیراؤ کیس کا فیصلہ سنا دیا
یاسمین راشد، خدیجہ شاہ، صنم جاوید خان، اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ کو بھی 10، 10 قید کی سزا سنا دی گئی، شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا
مزید برآں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا اس میںبھی یاسمین راشد اور محمود الرشیدز اعجاز چودھری، عمر سرفراز چیمہ کو بھی 10، 10 قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ خدیجہ شاہ کو 5 سال کی سزا سنائی گئی ہے
شاہ محمود قریشی کو حسب معمول بری کردیا گیا


