لاڑکانو پولیس کی پیر شیر روڈ پر کامیاب کارروائی.اشتہاری ملزم گرفتار

لاڑکانو(ایچ آراین ڈبلیو) لاڑکانو پولیس کی پیر شیر روڈ پر کامیاب کارروائی.اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت عادل جتوئی کے نام سے ہوئی ہے. ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کارروائیاں جاری ہیں. کامیاب کاروائی پر ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے متعلقہ DSP حیدری احمد بخش راھوجو صاحب اور علی گوہر آباد پولیس کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری.

اپنا تبصرہ بھیجیں