خیرپور؛ایک ھفتہ قبل پولیس اہلکار کی اغوا ہونے والی بیوی کو پولیس نے بازیاب کرالیا

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو) ایک ھفتہ قبل پولیس اہلکار کی اغوا ہونے والی بیوی کو پولیس نے بازیاب کرالیا ، ایس ایس پی توحید الرحمان میمن کی قیادت میں پولیس نے نارا کے ریگستانے علاقے میں آپریشن کرکے خاتون کو بازیاب کرالیا
ایک ھفتہ قبل بی سیکشن تھانے کی حدود لقمان سے پولیس اہلکار اکرم پہلپوٹو کی بیوی حمیرا پہلپوٹو کو بدمانہ زمانہ ڈاکو اغوا کرکے لے گئے تھے
5 تھانون کی پولیس نے نارہ کے ریگستانے علاقے میں آپریشن کرکے خاتون کو بازیاب کراکر 4 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ایس ایس پی توحید الرحمان میمن
پولیس کی بھترین کاکردگی پر ڈی آئی جی سکھر نے ایس ایس پی اور اس کی ٹیم کو شاباشی کا پیغام بھیجا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں