56

کورنگی میں قبضہ کی زمین پر قائم کورنگی پریس کلب کو سیل کردیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج-IV ایسٹ کے حکم پر کورنگی میں قبضہ کی زمین پر قائم کورنگی پریس کلب کو سیل کردیا گیا-عدالتی حکم پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کورنگی پریس کلب کی عمارت کو سیل کردیا-

ذرائع کے مطابق کورنگی پریس کلب مبینہ طور پر قبضہ شدہ زمین پر قائم کیا گیا تھا جس کے خلاف متاثرہ فریق نے عدالت سے رجوع کیا تھا-خود ساختہ صحافی قبضہ مافیہ بنے ہوئے ہیں اور کراچی میں پولیس افسران کو بلیک میل کرتے ہیں-پولیس کے آعلیٰ افسران سے گزارش کرتے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں