غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیلی فوج نے نسل کشی کے آغاز سے اب تک غزہ میں 1,400 سے زائد طبی عملے کے ارکان کو شہید کیا: حکام کے مطابق حالیہ دنوں میں، پندرہ فلسطینی امدادی کارکنوں، جن میں سول ڈیفنس ٹیمیں، ریڈ کریسنٹ کے طبی عملہ، اور ایک UNRWA ملازم شامل ہیں، کو اسرائیلی فوج نے بچاؤ آپریشنز کے دوران شہید کر دیا۔


