حیدرآباد کےمتعدد تھانوں پرراشدپاپڑی بلیک میلر کا راج

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)پھلیلی تھانہ پنیاری تھانہ سخی پیر تھانہ اور اسکے علاوہ بہت تھانے ہیں جہا راشد پاپڑی کاراج ہے-زرائع کے مطابق یہ *شخص بلیک میلر میڈیا والا ہے حیدرآباد کے ایس ایچ او کو بلیک میل کر کے ہفتہ لیتا ہے 3 4 سو بلیک میلر گروپ بنا رکہے ہیں ریاست کوبلیک میل کرتا ہے اسکے علاوہ دو سٹہے چلتے ہیں ایک پہلیلی مچر کالونی دوسرا پنیاری میں پلیٹ والا سہٹا بہی اسکا چلتا ہے ہم *پاکستان کی ریاست کو ہم بولتے ہیں انکے خلاف کارروائی کی جائے ملک کو ایسے لوگوں سے پاک کیا جائے ملک دشمن مڑدہ باد پاکستان پائندہ باد
حیدرآباد کے عزتدار شہریو کو بلیک میل کر کے پیسے لیتا ہے اطراف کے علاقوں میں روزناہ کی بنیاد پر لوگوں کو فوج کے خلاف ریاست کے خلاف اُکساتا ہے لوگو کو ملک کے خلاف اکساتا ہے کوئی بولنے والا نہیں-

حیدرآباد اوربلخصوص پھلیلی پریٹ آباد اور اطراف کے رہائشی عوام کی جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان ہائی کورٹ آف پاکستان محترم جناب آرمی چیف صاحب محترم جناب صدرپاکستان آصف علی زرداری محترم جناب وزیراعظم پاکستان شہبازشریف آئی ایس آئی چیف ۔ ایم آٰی چیف ۔ آئی بی چیف نیب ایف آئی اے سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے محترم جناب* وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل ہے کہ اس شیتان انسان کو گرفتار کیا جائے اور سخت سزا دی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں