لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) شاد باغ پولیس نے دوران بازار ڈیوٹی ایمانداری کی مثال قائم کر دی
احسن اقدام کرتے دوران بازار ڈیوٹی نامعلوم ملنے والا قیمتی موبائل شہری کے حوالے کر دیا
شہری شاپنگ کے سلسلہ میں شاد باغ بازار میں آیا تھا
دوران سفر شہری کا موبائل گر گیا جو ڈیوٹی پر موجود سب انسپکٹر مراد کو ملا
موبائل کو موقع پر موجود سنئیر افسران کے نوٹس میں دینے کے بعد شہری سے رابطہ کیا گیا
شہری نے اڑھائی لاکھ رقم اور دیگر کاغذات واپس ملنے پر اکبری گیٹ پولیس کا شکریہ ادا کیا
ایس پی سٹی کی سب انسپکٹر مراد کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان
عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین زمہ داری ہے،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا


