51

چاند گرہن کے دوران طیارے کی پروازکے مناظر کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

ترکیہ(ایچ آراین ڈبلیو)دارالحکومت انقرہ میں چاند گرہن کےدوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ ہوگئے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ چاندگرہن کے دوران طیارہ چاند کے بالکل سامنے سے گزرا۔ چاند کے سامنے انتہائی چھوٹا نظرآنے والا طیارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا اور یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں