بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو)پہیہ جام اورشٹرڈاؤن ہڑتال؛ کریک ڈاؤن میں کئی رہنما و مظاہرین گرفتار-کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر خودکش حملے کے خلاف احتجاج کے دوران کارباری مراکز اور شاہراہیں بند ہیں-کئی شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں،درجنوں رہنما و کارکن گرفتار کر لیے گئے-


