مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید کی مبارکباد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید کی مبارکباد،

عید مسلمانوں کا سب سے بڑا مذہبی تہوار ہے، اللہ تعالٰی تمام لوگوں کے روزوں اور عبادت کو قبول فرمائے، عید کے موقع پر دعا ہے کہ آنے والا وقت تمام لوگوں کے لیے، پاکستان کے لیے بہتر ہو ، مئیر کراچی بیرسٹر مرتضی نے کہا کہ عیدالفطر خوشیوں کا تہوار ہے اس موقع پر غریب اور مستحق لوگوں کو یاد رکھیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں