چونیاں(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ رات حویلی لکھا سے کبڈی کھیل کر واپس جانے والے کھلاڑیوں کے کیری ڈبے پر تھانہ الہ آباد کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ انٹرنیشنل کبڈی پلیر ناصر پہلوان گردن پر فائر لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا-مقتول ناصر پہلوان انڈیا پاکستان کبڈی میچ سمیت مختلف انٹرنیشنل کبڈی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکا ہے-مقتول ناصر پہلوان 3 بچوں کا باپ اور کھڈیاں کا رہائشی ہے-
79


