لانڈھی میں‌ فائرنگ سے مذہبی جماعت کا عہدیدار ہلاک ، بیٹا زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لانڈھی شیرپاو کالونی میں شاہی مسجد کے قریب دکان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی

‏لانڈھی شیرپاو کالونی میں شاہی مسجد کے قریب دکان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، متقول کی شناخت 40 سالہ قاری عبدالرحمان کے نام سے کی گئی جو کہ مذہبی جماعت کا علاقائی عہدیدار تھا جبکہ زخمیوں میں گل رحمان اور شاکر تاج شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے گل رحمان جاں بحق ہونے والے قاری عبدالرحمان کے والد ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں