لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عیدمیلاد النبی ﷺ جلوسوں کے روٹ کے دوران موبائل سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جلوسوں کے روٹ کے اطراف موبائل سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لیکھ دیا ہے۔پاکستان میں عیدمیلاد النبی ﷺ 6 ستمبر بروز ہفتہ کو منائی جائے گی ۔اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
54


