کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ حکومت اور انڈس اسپتال کی پارٹنرشپ سے کورنگی کراسنگ پر نیا انڈس اسپتال قائم؛ ترجمان
فیز ون میں 90 بیڈ کی ایمرجنسی شروع؛
1380 بستر وں پر مشتمل انڈس اسپتال کا جلد افتتاح ہوگا؛
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اسپتال کا دورہ؛
انڈس اسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر باری نے وزیراعلیٰ سندھ کو پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی؛
کورنگی انڈس اسپتال ، جے پی ایم سی اور سول اسپتال کے بعد شہر کی تیسری بڑی اسپتال ہوگی؛ وزیراعلیٰ سندھ
کورنگی انڈس اسپتال مفت علاج مہیا کرے گی؛ وزیراعلیٰ سندھ
کورنگی انڈس اسپتال پیپر لیس ہوگا؛ ڈاکٹر باری
نیورو سائنس اور ایڈلٹ کونکولوجی کے وارڈز بھی ہوں گے؛ ڈاکٹر باری
وزیراعلیٰ سندھ کے تعاون کے بغیر یہ پراجیکٹ ممکن ہی نہ ہوتا ؛ ڈاکٹر باری
بدین اسپتال میں مادر چائلڈ بلاک الگ سے تعمیر کیاجائے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ
بدین اسپتال کو بھی انڈس نیٹ ورک چلا رہا ہے جوکہ علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کررہا ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ
میں نرسنگ کو ایک اہم پیشہ بنانا چاہتا ہوں تاکہ بچے اس جانب زیادہ سے زیادہ رخ کریں ؛وزراعلیٰ سندھ


