حیدرآباد ؛ ہاؤس رابری میں ملوث ملزمان سے 7 لاکھ روپے کیش رقم برآمدگی کے بعد مالک کے حوالے

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) اے سیکشن پولیس کا احسن اقدام، ہاؤس رابری میں ملوث ملزمان سے 7 لاکھ روپے کیش رقم برآمدگی کے بعد مالک کے حوالے

ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن سب انسپیکٹر نیک محمد کھوسو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

ہاؤس رابری میں ملوث ملزمان سے 7 لاکھ روپے کیش رقم برآمدگی کے بعد اصل مالک عبد الواحد میمن کے حوالے کردی گئی

تفصیلات کے مطابق 2 سال قبل تھانہ قاسم آباد کے رہائشی تاجر عبدالواحد میمن کے گھر چوری کی واردات پیش آئی تھی جس کیس کو ایس ایچ او نیک محمد کھوسو نے اپنی محکمانہ صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے نہ صرف ٹریس کیا البتہ اس میں ملوث ملزمان مسمات بانو اور اسکے شوہر علی حسن سولنگی کو گرفتار کیا اور انکے قبضے سے 70 تولا سونا ریکور کرکے مالک کے حوالے کردیا گیا تھا مزید چوری کی اس واردات میں ملوث دیگر 2 ملزمان نانو سولنگی اور جاوید سولنگی کو بھی گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے کیش رقم 7 لاکھ برآمد کرکے مالک عبدالواحد میمن کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں