راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)10 بجے پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر MI-7 گلگت بلتستان میں گر کر تباہ ہوگیا-ہیلی کاپٹر معمول کی تربیت پر تھا کہ فنی خرابی پیدا ہوئی اور گر کر تباہ ہو گیا-ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور عملے سمیت 5 افراد شہید ہوگئے-
پائلٹ میجر عاطف اور پائلٹ میجر فیصل جام شہادت نوش کرگئے-فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول، عملہ میں حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر جام شہادت نوش کرگئے-سیلابی صورتحال کے باعث تحصیل کوٹ مومن میں تمام تعلیمی ادارے 3 ستمبر تا 9 ستمبر تک بند رہیں گے-


