76

عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو)‌ امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو معطل کردیا، جج نے وائس آف امریکا کی بحالی کے حوالے سے کوئی ہدایات جاری نہیں کیں،امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ادارے کے 12 سو سے زاید صحافیوں اور ملازمین کو برطرف کر دیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں