اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پولیس کے اے ایس آئی بادشاہ خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔
ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سید علی رضا، اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس عنایت علی شاہ اور پولیس افسران کی بڑی تعداد میں شرکت۔
اسلام آباد پولیس مرحوم کے لواحقین کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی اور فیملی کا مکمل خیال رکھے گی۔


