گزری میں تیز رفتار کار نے راہ گیروں کو اڑا دیا، خاتون جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گزری میں کار نے راہگیروں کو ٹکر دے ماری۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ایک خاتون جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں