جماعت اسلامی اور حافظ نعیم کی سیاست جھوٹ اور منافقت پر مبنی ہے، گھنور خان اسران

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران کا ردعمل

جماعت اسلامی اور حافظ نعیم کی سیاست جھوٹ اور منافقت پر مبنی ہے، کراچی کے عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

سندھ حکومت کراچی میں ترقیاتی کام کر رہی ہے، جبکہ جماعت اسلامی صرف پروپیگنڈہ کرتی ہے، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

کراچی کو برباد کرنے والے آج مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

جماعت اسلامی خود اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے، اقتدار کے لیے ہمیشہ سازشیں کرتی رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار وہ ہیں جو ہر ترقیاتی منصوبے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

جماعت اسلامی کے لوگ خود لینڈ مافیا، پانی مافیا اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کرتی رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

گرین لائن اور ریڈ لائن پر تنقید کرنے والے بتائیں کہ جب ان کے حمایتی حکومت میں تھے تو انہوں نے کیا کیا، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

کراچی کے عوام جلسے جلوسوں اور جھوٹے نعروں کی سیاست مسترد کر چکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

مافیاز کے خلاف سندھ حکومت کارروائیاں کر رہی ہے، مگر جماعت اسلامی کے لوگ انہیں بچانے کی کوشش کرتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

کراچی کی ترقی کا سفر جماعت اسلامی جیسے فسادی عناصر کے باوجود جاری رہے گا، ترجمان سندھ حکومت گنھور خان اسران

اپنا تبصرہ بھیجیں