69

تیز رفتارٹرک کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لانڈھی جوگی موڑ پر پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں