74

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں کل عید ہو گی

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) کل سعودی عرب سمیت کئی ملکوں میں کل عیدالفطر ھوگی، قطر نے بھی کل عید الفطر کا اعلان کردیا ہے، یمن میں کل عید الفطر کا پہلا دن ہے، کل فلسطین میں عید الفطر کا پہلا دن ہے، شام میں کل عید الفطر کا پہلا دن ہے۔ یمن میں کل عید الفطر کا پہلا دن ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں