95

پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی، سوات اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔باجوڑ، چترال اور مانسہرہ میں بھی زلزلہ آیا۔

گلگت بلتستان میں غذر کے گاہکوچ شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں