83

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی عیدالفطر کی آمد سے قبل شہداء پولیس کے گھروں‌ کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی عیدالفطر کی آمد سے قبل شہداء پولیس کے گھر آمد.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے شہداء کے گھر پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی.

کراچی: شہداء پولیس ہمارا فخر اور وقار ہیں, ایس ایس پی سٹی.

کراچی: ایس ایس پی سٹی نے شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہید کے لئے دعائے مغفرت کی.

کراچی: شہید کی فیملی کو سندھ پولیس کی طرف سے تحائف پیش کئے.

کراچی: پولیس کے شہداء ہمارے لئے باعث فخر ہیں اور ہم ان کی قربانیاں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے انشاء اللہ.

اپنا تبصرہ بھیجیں