کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)15ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی پرقبضے کی کوشش ناکام بنادی گئی-طاقتور مافیا سرجانی ٹائون میں 16ایکڑ اراضی پر قبضہ کررہا تھا-کے ڈی اے اسکیم 41 سرجانی ٹائون میں قبضہ مافیا کو مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی حاصل ہے-
سرکاری اراضی پر قبضے کے وقت پولیس کی موبائل کھڑی تھی کے ڈی اے کا ڈی سی ویسٹ اور ڈی آئی جی پولیس کو خط-قبضہ مافیا جس اراضی پر قبضہ کررہا تھا وہ تجارتی مقاصد کے استعمال کیلئے مختص ہے-


