87

اغواکے بعد زنا کے بعد لڑکی سے زیادتی،ملزمان آزادگرفتارنہ ہوسکے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اغواء کے بعد جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان آزاد پولیس تاحال نامزد ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا اغواء اور زنا کے بعد نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی کی گئی ۔ جن میں کئی لوگ ملوث تھے۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ سرجانی میں درج ہونے کے باوجود پولیس کی جانب سے نامزد ملزمان کو نہیں پکڑا جا سکا۔ مختلف زرائع سے کیس واپس لینے کے لئے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ میرے والد پر ملزمان کے وکیل کی جانب سے شاہ لطیف تھانے میں جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ جبکہ ہم لوگ مسلسل ہراسمنٹ کا شکار ہو رہے ہیں۔ متاثرہ لڑکی نے ایڈیشنل آئی جی ۔ ڈی جی رینجرز اور ملک کے مقتدر اداروں سے درخواست کی کے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور ان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں